Cotton prices 2019

ایک اندازے کے مطابق اس سال پاکستان میں اللہ کی رحمت سے کپاس ایک اندازے کے مطابق اس سال پاکستان ‎ کپاس کی پیداوار بہت بہتر اور زیادہ رقبے پر کاشت ہونی کی وجہہ سے پھچلے سالوں سے زیادہ کپاس کی پیداوار کی امید ہے۔ کپاس کو ہماری معیشت میں بہت اہم مقام حاصل ہے۔ […]

onion -Grow with latest method لسلام علیکمجیسا کہ اپکو علم ہے کہ ہماری پوسٹیں کسانوں کے نئے سے نئے تجربات کو آ سان زبان میں ڈ س کس کرنا ہوتی ہے اس سلسلہ میں پیاز کی پوسٹ کو کافی پسند کیا گیا سوچا کہ کچھ مزید تفصیل ہو جائےپیاز کی کالے شاپر پر کاشتعام طور […]

Experts! Mango tree is affected with white granulous mass at the base of twigs. Snaps attached. What might be the reason and solution plz.

Mili bug hai profenofas jald se jald sir aik sprey karo 100%kam tamam jaldi karo warna chunti inko aik jaga se 2sri jaga migarate karny main ahem kirdar ada karty hain …. waise yea marz ager dik jay tho zameendaar ko apny sary kaam chor kar phely isko sprey larna chaiy Courtesy:Asad houth

ام کے باغ کئ گروتھ اور اگلے سال کے پھل ک لیے تجویز دیں۔شکریہ

ابھی چھلائ کر کے کھاد ڈال دیں این پی کے یا صرف ڈی اے پی۔ پھر تین پانی ھفتہ کے وقفہ سے لگائیں۔ پھر پانی بند کر دیں ستمبر اکتوبر نومبر۔ دسمبر میں ڈی اے پی کھاد اور ایک ھلکا پانی۔ پھر جنوری فروری پانی بند بیس فیصد بور نکلنے پر بوران اور میں(گوارا) کھاد […]

باغبانی کے مشغلے کومنافع بخش کاروبار کس طرح بنایاجائے؟ اور کیسا کاروبار ہے؟

وہ اقسام لگائیں جن کی مارکیٹ ویلیو بھتر ھو پوری محنت کریں اور پھل خود سیل کریں Elaqey key kamyab farmer ko millein success story soneinElaqey key nakamura farmer sey millein and…..Mandi ja kar logon sey millein,bar bar visit kareinRespected= Chhangha Sarkar jiggar,Muhammad Malik sb,Muhammad Ahmad sb,Muhammad Qasim Makhdoom sb,Malik Muneer sb,Muhammad Mahmood Ahmad sb […]

Back To Top